نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 5798
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَاعَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ
ہم سے اسمٰعیل بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا؛ مجھ سے [مالک] نے [نافع] نے [ابن عمر] رضی اللہ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی شخص کسی کو اپنی جگہ سے نہ اٹھائے اور پھر وہیں بیٹھ جائے۔