نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 5763
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَعَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ وَالْمَارُّ عَلَى الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ
ہم سے [محمد بن مقاتل ابو الحسن] نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ نے بیان کیا، ہم سے معمر نے [ہمام بن منبیح] سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بڑے کو، بیٹھنے والوں کو اور چھوٹے کو (بڑے کو) سلام کرنا چاہیے۔