نمائندہ حدیث
امام ابوداؤد : 3117
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ{ فَإِنْ جَاءُوكَ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ أَوْ أَعْرِضْ عَنْهُمْ }فَنُسِخَتْ قَالَ{ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ }
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ہم سے [سفیان] نے [عبدالملک بن عمیر] سے بیان کیا انہوں نے کہا؛ ہم سے عبدالرحمٰن بن ابوبکرہ نے اپنے والد سے بیان کیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو خط لکھا، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قاضی غصے کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔