نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 5512
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِأَنَّهُ أَبْصَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْطَجِعُ فِي الْمَسْجِدِ رَافِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابن شہاب نے عباد بن تمیم سے بیان کیا کہ انہوں نے ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں اپنی پیٹھ کے بل لیٹے ہوئے دیکھا اور اپنا ایک پاؤں دوسرے کے اوپر رکھا۔