نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 5025
حَدَّثَنَا جُمْعَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ أَخْبَرَنَا عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَصَبَّحَ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةً لَمْ يَضُرَّهُ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ سُمٌّ وَلَا سِحْرٌ
ہم سے [جمعہ بن عبداللہ] نے بیان کیا، کہا ہم سے [مروان] نے بیان کیا، کہا ہم سے حصیم بن حصیم نے بیان کیا، کہا ہم سے [عامر بن سعد] نے اپنے والد سے بیان کیا، انہوں نے کہا؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے روزانہ صبح سات عجوہ کھجوریں کھائیں تو اس دن وہ زہر اور جادو سے محفوظ رہے گا۔