نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 414
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَعَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلَاتِكُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، انہوں نے عبید اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے، مجھے نافع نے بیان کیا، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی نمازوں کو اپنے گھروں میں بنا لو اور ان کو قبریں نہ بناؤ۔