قبولِ اسلام، یہاں کلک کریں
اسلام الحق: قرآن و حدیث
(حقیقی اسلام)



-

حدیث کی تلاش کے نتائج :
کل احادیث : 1
نمائندہ حدیث
امام مسلم : 988

و حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُثْمَانِ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلٍ يَقُولُا صَلَّيْنَا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الظُّهْرَ ثُمَّ خَرَجْنَا حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَوَجَدْنَاهُ يُصَلِّي الْعَصْرَ فَقُلْتُ يَا عَمِّ مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ الَّتِي صَلَّيْتَ قَالَ الْعَصْرُ وَهَذِهِ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي كُنَّا نُصَلِّي مَعَهُ

اور ہم سے منصور بن ابو مزاحم نے بیان کیا ہے، ہم سے عبداللہ بن مبارک نے [ابوبکر بن عثمان بن سہل بن حنیف] سے بیان کیا، انہوں نے کہا؛ میں نے ابو امامہ بن سہل کو کہتے سنا "ہم نے عمر بن عبدالعزیز کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی، پھر ہم باہر نکلے یہاں تک کہ ہم [انس بن مالک] سے ملے، ہم نے انہیں عصر کی نماز پڑھتے ہوئے پایا، پھر میں نے پوچھا: "چچا آپ کیا نماز پڑھ رہے ہیں؟" انہوں نے جواب دیا: "عصر کی نماز، اور یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ہے جو ہم آپ کے ساتھ پڑھتے تھے۔"

تائیدی احادیث :


امام احمد : 12762
امام مسلم : 988