نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 1024
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ حَدَّثَكُمْ عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَاأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُسَافِرْ الْمَرْأَةُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ
ہم سے بیان کیا ہے [اسحاق بن ابراہیم الحنظلہ] نے کہا؛ میں نے [ابو اسامہ] سے کہا کہ کیا [عبید اللہ] نے آپ کو نافع نے [ابن عمر رضی اللہ عنہما] سے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت اپنے محرم کے سوا تین دن سے زیادہ سفر نہیں کر سکتی“۔