نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 315
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْكُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے اسمٰعیل نے [ایوب] سے، انہوں نے [محمد] نے ام عطیہ سے کہا کہ ہم گندگی اور زردی کو حیض کی کوئی چیز نہیں سمجھتے۔