نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 1746
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُعَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ
ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے [ابراہیم بن سعد] نے [اپنے والد سے] [اپنے دادا سے] انہوں نے [ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے] نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسیح کے شہر مدینہ میں داخل نہ ہوسکے گا۔ جس دن مدینہ کے سات دروازے ہوں گے جن میں سے ہر ایک میں دو فرشتے ہوں گے۔