نمائندہ حدیث
امام ابوداؤد : 2784
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَى الْمَيِّتِ فَأَخْلِصُوا لَهُ الدُّعَاءَ
ہم سے [محمد بن کثیر] نے بیان کیا، ہم سے [سفیان] نے [سعد ابراہیم] سے [طلحہ بن عبداللہ بن عوف] سے، انہوں نے کہا؛ میں نے ایک مرتبہ [ابن عباس] کے ساتھ میت کی نماز پڑھی، انہوں نے فاتحہ پڑھی، پھر فرمایا؛ درحقیقت یہ سنت ہے۔