نمائندہ حدیث
امام ابن ماجہ : 52
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ حُمَيْدُ بْنُ هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُفْتِيَ بِفُتْيَا غَيْرَ ثَبَتٍ فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَى مَنْ أَفْتَاهُ
ہم سے [ابوبکر بن ابو سیبہ] نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ بن یزید نے [سعید بن ابو ایوب] سے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے [ابو ہانی‘ حمید بن ہانی الخولانی نے [ابو عثمان مسلم بن یسار] سے [ابوہریرہ] سے بیان کیا، انہوں نے کہا؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو ایسا فتویٰ دیا جائے جو درست نہ ہو تو گناہ اس شخص پر ہے جس نے فتویٰ دیا۔