قبولِ اسلام، یہاں کلک کریں
اسلام الحق: قرآن و حدیث
(حقیقی اسلام)



-

حدیث کی تلاش کے نتائج :
کل احادیث : 1
نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 235

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَعَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ

ہم سے علی بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے [عز زہری] نے [ابو سلمہ] سے، انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نشہ آور مشروب حرام ہے۔

تائیدی احادیث :

امام احمد : 4415, 4416, 4598, 4599, 4631, 5390, 5472, 5557, 5903, 5941, 6450, 9174, 11656, 11751, 14351, 18817, 18842, 18895, 18908, 22953, 23511, 23843, 24396, 24704, 25416
امام بخاری ۔ : 235, 3997, 5157, 5158, 5169
امام مسلم : 3727, 3728, 3729, 3730, 3731, 3732, 3733, 3734, 3735
امام ابوداؤد : 3194, 3195, 3196, 3197, 3198, 3199, 3200, 3201, 3202
امام ترمذی ۔ : 1784, 1785, 1786, 1787, 1788, 1789
امام نسائی : 5488, 5489, 5490, 5491, 5492, 5493, 5494, 5497, 5498, 5499, 5500, 5501, 5503, 5504, 5505, 5507, 5508, 5509, 5510, 5511, 5512, 5587, 5591, 5592, 5603, 5604, 5605, 5613, 5632
امام ابن ماجہ : 3377, 3378, 3379, 3380, 3381, 3382, 3383, 3396
امام مالک : 1331
امام دارمی : 2005, 2006