نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 723
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے [مالک] نے [ابن شہاب] سے، انہوں نے [محمد بن جبیر بن مطعم] سے، انہوں نے [اپنے والد] سے بیان کیا کہ میں نے ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں «اطہر» پڑھتے ہوئے سنا۔