نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 2360
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَاأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَبْدُ إِذَا نَصَحَ سَيِّدَهُ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ رَبِّهِ كَانَ لَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے [مالک] نے [نافع] سے [ابن عمر رضی اللہ عنہما سے] بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ اپنے مالک کا وفادار ہو اور اپنے رب کی اچھی طرح عبادت کرتا ہو تو اسے دو اجر ملتے ہیں۔