نمائندہ حدیث
امام بخاری ۔ : 3694
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَاأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ بَدْرٍ هَذَا جِبْرِيلُ آخِذٌ بِرَأْسِ فَرَسِهِ عَلَيْهِ أَدَاةُ الْحَرْبِ
مجھ سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، ہم سے عبدالوہاب نے بیان کیا، ہم سے خالد نے عکرمہ سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کی لڑائی کے وقت فرمایا: یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں اور انہوں نے گھوڑے کے سر پر جنگ کا سامان باندھا ہوا ہے۔