امام احمد : 11535
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لَيَرْضَى عَنْ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأُكْلَةَ فَيَحْمَدَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهَا أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ
ہم سے اسحاق بن یوسف نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے [زکریا] نے [سعید بن ابو بردہ] سے [انس بن مالک] سے بیان کیا، انہوں نے کہا؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تبارک وتعالیٰ اس بندے سے خوش ہوتا ہے جو کھانا کھاتا ہے یا پیتا ہے تو اللہ عزوجل کی حمد کرتا ہے۔